They are 100% FREE.

پیر، 12 اگست، 2019

واہ کینٹ : چھاچھی محلہ میں تلخ کلامی پر فائرنگ نوجوان قتل

 واہ کینٹ :چھاچھی  محلہ میں تلخ کلامی پر  فائرنگ  نوجوان قتل۔

زاہد بٹ ولد تاج سکنہ چھاچھی محلہ واہ عمر 34 سال نے کاشف ولد لطیف سکنہ جناح کالونی واہ کینٹ پر 30 بور سے سیدھے فائر کھول دیے کاشف کو 7 گولیاں لگی کاشف کو پی او ایف ہسپتال پہنچایا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جانبحق ہوگیا پولیس موقع پر پہنچ گئی قانونی۔کاروائی شروع

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں