
جشن ولادت باسعادت امام حسن علیہ سلام کے موقع پر شاہ ولی شاہ ہاوس میں دسترخوان امام حسن علیہ سلام کا اہتمام کیا گیا-جس میں وفاقی وزیر غلام سرور خان اور ممبر صوبائی اسمبلی عمار صدیق خان نے شرکت کی-
یہ بلاگ ٹیکسیلا ، واہ اور ارگرد علاقوں کے لوگوں کو مقامی , ملکی اور عالمی سطح پر ہونے والے اہم واقعیات اور مفید معلومات سے آگاہ کرنے کیلئے تخلیق کیا گیا ہے

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں