They are 100% FREE.

بدھ، 22 مئی، 2019

پی پی 20 کے 54 میں سے 37 وارڈز میں زکوۃ کمیٹیوں کے نوٹیفیکیشن جاری۔

Image may contain: 5 people, people standing

  پی پی 20 کے 54 میں سے 37   وارڈز میں   زکوۃ کمیٹیوں کے نوٹیفیکیشن جاری۔ تمام  ممبران کو فلفور فی کس 5 خاندانوں کے لیے زکوۃ فنڈ مہیا کر دیا گیا۔تاکہ رمضان میں زکوۃ مستحق خاندانون تک پہنچ سکے زکوۃ نوٹیفیکیشن ممبر صوبائی اسمبلی و پارلیمانی سیکریٹری پنجاب بلدیات ملک تیمور مسعود اکبر نے جاری کیے اس موقع پر ملک احتشام ممبر کینٹ بورڈ وارڈ 9 ،عثمان گل صدر 
یوتھ ونگ پی پی 20،سیکریٹری یوتھ ونگ ملک عابد محمود بھی موجود تھے۔ 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں