They are 100% FREE.

اتوار، 19 مئی، 2019

خطرناک اسلحہ اور سگریٹ نو نو شی کے ساتھ فوٹو بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کا شوق نوجوان کو مہنگا پڑھ گیا


Image may contain: 3 people, people standing
خطرناک اسلحہ اور سگریٹ نوشے کے ساتھ فوٹو بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کا شوق نوجوان کو مہنگا پڑھ گیا پولیس نے تصویر کی مدد سے شناخت کرکے نوجوان نوریز الحسن کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے تین کلاشنکوف دو پسٹل اور بھاری مقدار میں گولیاں برآمد کرلی تھانہ حجره شاہ مقیم پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی,
Image may contain: one or more people, people sitting and text


Image may contain: 1 person, sitting 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں