They are 100% FREE.

پیر، 13 مئی، 2019

گیس پائپ لائن ٹوٹنے کی وجہ سے کشمیر کالونی ، نیو کشمیر کالونی ، پابھڑا گیٹ کو گیس فراہمی منقطع


پابھڑا گیٹ پر ہونےوالے ترقیاتی کام کے دوران کھودائی, گیس پائپ لائن ٹوٹ گئی مزدور اور ایکسی ویٹر عملہ موقع سے فرار ہو گئے۔ جس کی وجہ سے ڈھوک اوکارہ،کشمیر کالونی ،نیو کشمیر کالونی اور پابھڑا گیٹ کےصارفین گیس کی فراہمی منقطع ۔ ۔ افطار کا وقت قریب ہے لیکن گھر میں گیس فراہمی منقطع جس سے روزاداروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں