
اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کو کمزور سمجھنے کی غلطی نہ کرنا،تحمل کا مظاہرہ وزیراعظم کی ہدایت کررہے ہیں ۔
یہ بھی ضرور پڑھیں : فوج ہمیشہ جمہوری حکومت کے ساتھ ہوتی ہے، اب بھی حکومت کو ہماری پوری سپورٹ حاصل ہے.. ترجمان پاک فوج

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کو کمزور سمجھنے کی غلطی نہ کرنا،تحمل کا مظاہرہ وزیراعظم کی ہدایت کررہے ہیں ،ورنہ ایک اشارے پر ان پانچ پیاروں ان کے چمچوں پر زمین تنگ کر دیں ۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں