
وفاقی وزیر ایوی ایشن جناب غلام سرور خان نے ہوائی جہاز تباہ ہونے سے ہلاک ہونے والے موہڑہ کالونی نزد بحریہ ٹاؤن فیز 7 سے تعلق رکھنے والے کلام دین ، عبدالحمید اور ان کے خاندان کے 10 افراد کے لواحقین سے ملاقات کی اور اظہار افسوس کیا۔
یہ بھی ضرور پڑھیں : ملک پرویز ٹھیکیدار(محلہ پڑی) اور زبیر قتل

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں