They are 100% FREE.

جمعہ، 2 اگست، 2019

ملک پرویز ٹھیکیدار(محلہ پڑی) اور زبیر قتل


Image may contain: 1 person

ملک پروزیر ٹھیکیدار

ٹیکسیلا : ملک پروزیر ٹھیکیدار(محلہ پڑی) پر فائرنگ. فائرنگ کے نتیجہ میں جان بحق۔

فائرنگ کے نتیجے میں زبیر نامی نوجوان بھی جان بحق۔۔
ملک پرویز ٹھیکیدار پر فائرنگ قدیر نام کے لڑکے نے کیا۔ جرگے کے دوران تلخ کلامی پر فائرنگ کا واقع ہوا ۔ملک پرویز ٹھیکدار اور زبیر کو شدید زخمی حالت میں ایچ آی ٹی ہسپتال منتقل کیا گیا۔ جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جانبر نہ ہوسکے اور اللہ کو پیارے ہوگئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔
قدیر اور نذیر دونوں چچا زاد ہیں کےدرمیان تنازع تھا لوکل مسلم لیگی رہنما ملک پرویز ٹھکیدار نے دونوں فریقین کے درمیان تنازع حل کرنے کی کوشش کی ۔ تلخ کلامی کی وجہ سے قدیر نے 30 بور سے فائر کر دیئے جس کے نتیجےمیں زیبر موقع پر جانبحق اور ملک پرویز ٹھکیدار کو سینے پر گولی لگی ہسپتال پہنچتے ہی انتقال کر گئے۔ زبیر کا بھائی شدید زخمی ۔۔
آئی جی پنجاب کا نوٹس ۔ ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم

ملک پرویز ٹھکیدار اور ان کے بھتیجے کا نماز جنازہ آج بروز جمعہ بوقت 10 بجے ریلوے روڈ نزد ہزارہ پھاٹک والے گرواونڈ میں ادا کی جائےگی ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں