They are 100% FREE.

جمعہ، 1 فروری، 2019

کراچی کے رہائشی نوجوان پاکستانی استاد نے عالمی اعزاز اپنے نام کر کے پوری دنیا میں ملک کا نام روشن کر دیا


کراچی کے رہائشی نوجوان پاکستانی استاد نے عالمی اعزاز اپنے نام کر کے پوری دنیا میں ملک کا نام روشن کر دیا

لندن (ٹیکسیلا نیوز) پاکستان کے نوجوان استاد’احمد سایہ‘‘ نے بہترین استاد برائے سال 2019 کا عالمی ایوارڈ اپنے نام کرکے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کر دیا ،کیمبرج ایجوکیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق دنیا بھر سے پچاس سے زائد استادوں نے مقابلے میں حصہ لیا، صارفین نے آن لائن ووٹ کاسٹ کیا،کراچی کے رہائشی پاکستانی نوجوان احمد سایہ مقابلے کے فاتح قرار پائے اور انہوں نے بین الاقوامی ایوارڈ اپنے نام کیا۔ 

We are pleased to announce the winner of the 2019 Dedicated Teacher Award goes to... Ahmed Saya from Cordoba School for A Level in Pakistan. Well done to Ahmed and all our finalists! http://bit.ly/1dedicatedteacher 
39 people are talking about this

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں