They are 100% FREE.

جمعہ، 2 اگست، 2019

سینیٹر میر حاصل بزنجو کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

سینیٹر میر حاصل بزنجو کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل
اسلام آباد  : سینیٹر اور نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر میر حاصل بزنجو کی طبیعت اچانک ناساز ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر میر حاصل بزنجو کو طبیعت خرابی پر فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا
اسپتال ذرائع کے مطابق میر حاصل بزنجو کینسر کے عارضہ میں مبتلا ہیں اور ان کی کیمو تھیراپی کی جا رہی ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں