They are 100% FREE.

اتوار، 4 اگست، 2019

چوہدری نثار علی خان کا بلاول گاوں یونین کونسل کوہلی حمیداکے عمائدین علاقہ سے ملاقات


Image may contain: 2 people, people sitting

 اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار علی خان  نے کہا کہ میرے پاس   کوئی سیاسی عہدہ ہو یا نہ ہو میرا  عوام سے رشتہ ٹوٹ نہیں سکتا
Image may contain: one or more people, crowd and outdoor

سیاسی خان جو آج کل سیاسی بڑھکیں مار رہے ہیں  کچھ عرصہ بعد  عوام کو منہ دکھانے کے بھی قابل نہیں رہیں گے
  

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں