
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے کہاہے کہ حکومت آصف زرداری کو قانونی حقوق دینے کے لئے اقدامات کرے ، علاج آصف زرداری کا بنیادی حق ہے
یہ بھی ضرور پڑھیں : نواز شریف کو سروسز ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ،اب وہ کہاں جائیں گے ؟بڑی خبر آگئی
نجی نیوز چینل کے مطابق شہباز شریف نے کہاہے کہ حکومت آصف زرداری کو قانونی حقوق دینے کے لئے اقدامات کرے ،آصف زرداری کا علاج ان کا بنیادی، قانونی اور انسانی حق ہے ۔
سابق صدر کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ آصف زرداری کو صحت کاملہ عطا فرمائے ۔ان کا کہنا تھا کہ دوران قید علاج معالجہ کی سہولت نہ دینا سیاسی انتقام نہیں تواور کیاہے ؟

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں