واہ کینٹ وارڈ 7 کے امیدوار براے کونسلر راجہ طارق محمود اور لعل زادہ خان کے درمیان راضی نامہ کے موقع پہ تصاویر
راضی نامہ میں حاجی قدیم حاجی زرداد , خادم حسین زرین خان اور حاجی اسماعیل خان نے اھم کردار ادا کیا
.راضی نامہ حاجی قدیم کے آفس ٹمبر مارکیٹ ٹیکسلا میں ھوا
یہ بھی ضرور پڑھیں : حکومت کی اپوزیشن کو دھاندلی کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کی پیشکش



کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں