پاک فوج نے ایل او سی پر بھارت کاجاسوس ڈرون مارگرایا جس کی تصدیق آئی ایس پی آر نے بھی کردی۔
ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاک فوج نے ایل او سی پر بھارت کا ڈرون مار گرایا ہے ۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق ایل او سی کے رکھ چکری سیکٹرمیں بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں