They are 100% FREE.

جمعرات، 7 مارچ، 2019

وزیراعظم عمران خان نے نوازشریف کیلئے وہ اعلان کر دیا جس کا ان کی پوری فیملی بے صبری سے انتظار کر رہی تھی



اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان نے نوازشریف کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری کا کہناتھا کہ وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ نوازشریف جس ڈاکٹر یا ہسپتال سے چاہتے ہیں وہاں سے ان کا اعلاج کروایا جائے اور میڈیکل بورڈ کی سفارشات پر مکمل عملدرآمد کیا جائے ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں