کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں آنے والے دنوں میں درجہ حرارت میں مزید اضافہ ہوگا جب کہ مئی میں ہیٹ ویو کا بھی خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ چند روز میں شدید گرمی کا عندیہ دیا ہے، جب کہ مئی میں ہیٹ ویو کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے۔چیف میٹرولوجسٹ عبدالرشید کا کہنا ہے کہ 2015 سے اب تک رواں سال پانچواں گرم ترین سال ہوگا، اور آئندہ آنے والے دنوں میں شہر قائد میں درجہ حرارت مزید بڑھ جائے گا، مئی اور جون میں شدید گرمی پڑے گی، جب کہ مئی کے مہینے میں ہیٹ ویو کا خدشہ ہے۔چیف میٹرولوجسٹ نے کہا کہ ٹراپیکل سائیکلون کی تعداد میں اضافہ نہیں دیکھ رہے، پاکستان میں بڑھتے ہوئے درجہ حرارت پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
یہ بلاگ ٹیکسیلا ، واہ اور ارگرد علاقوں کے لوگوں کو مقامی , ملکی اور عالمی سطح پر ہونے والے اہم واقعیات اور مفید معلومات سے آگاہ کرنے کیلئے تخلیق کیا گیا ہے
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لاہور :احتساب عدالت نے چوہدری شوگر ملز میں سابق وزیراعظم نوازشریف کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیاہے اور 25 اکتوبر کو دوبا...
-
ضلع میرپور کا سب سے بڑا میرج ہال روپیال میرج ہال چکسواری پوری طرح زمین دوز ہو گیا تھوڑی دیر پہلے دیکھتے ہی دیکھتے اچانک پوری بلڈنگ زمین کے ن...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں