ایم پی اے عمار صدیق خان ، پریزیڈنٹ پی ٹی ائی تحصیل ٹیکسلا ملک عظمت محمود نے بوٹی پنڈ اور لب ٹھٹھو کی دیگر ابادیوں میں دس ہزار فٹ سوئی گیس کی فراہمی کا افتتاح کر دیا۔
اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایم پی اے عمار صدیق خان نے کہا کہ ہماری حکومت کی پوری کوشش ہے کہ ہم اپنے عوام کو ہر سہولت مہیا کریں تقریب میں موجود لوگوں نے گیس کی فراہمی پر پی ٹی آئی حکومت کا شکریہ ادا کیا
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں