They are 100% FREE.

ہفتہ، 9 مارچ، 2019

خواتین کی ڈیزائن کردہ ترکی کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح

خواتین کی ڈیزائن کردہ ترکی کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح

استنبول میں ترکی کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح کردیا گیا جس میں 63ہزار نمازیوں کی گنجائش ہے۔استنبول میں کملیکا ری پبلک نامی اس مسجد کو 6سال کے عرصے میں مکمل کیا گیا ہے ۔فن تعمیر کی شاہکار اس مسجد کا ڈیزائن فن تعمیر کی ماہر دو خواتین نے تیار کیا ہے جو سلطنت عثمانیہ کے طرز تعمیر کی عکاسی کرتا ہے جبکہ اس کی کل لاگت تقریبا 9ارب روپے آئی ہے۔اس مسجد کو خوبصورت فانوس،دیدہ زیب قالین اور لائٹوں سے سجایا گیا ہے جو اسکی خوبصورتی میں مزید اضافہ کرتے ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں