ٹیکسلا : ٹیکسلاکے نواحی علاقہ آ صف آ ںاد کے رہائشی نوجوان محمد یونس نے ایک ماہ کی محنت سے فیٹ ٹریکٹر کا ماڈل بنا دیا۔یہ فیٹ ٹریکٹر ریموٹ کنٹرول سے اصل ٹریکٹر کی طرح کام کرتا ھے۔اس ماڈل کے تمام فنکشن اصل ٹریکٹر کی طرح کام کرتے ھیں۔ٹریکٹر کی تیاری میں ٹین کے خالی ڈبے کا استعمال کیا گیا ھے۔
فیٹ کمپنی نے یونس کی مہارت دیکھ کرنوکری کی پیشکش کر دی ہے۔
محمد یونس کا کہنا ھے فل حال ملازمت کا ارادہ نہیں اگر حکومت میری سرپرستی کرے تو میں ملک و قوم کے لیے بہت کچھ کرسکتا ھوں ۔
محمد یونس کا کہنا ھے فل حال ملازمت کا ارادہ نہیں اگر حکومت میری سرپرستی کرے تو میں ملک و قوم کے لیے بہت کچھ کرسکتا ھوں ۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں