کراچی:بھارتی نژاد انگلش کرکٹر سمت پاٹیل نے کہاہے کہ کراچی میں کھیلنا زبردست تجربہ ہے،پاکستان کے لوگ بہت مہمان نوازہیں،دورہ پاکستان سے میرے نظریات بدل گئے۔
یہ بھی ضرور پڑھیں: نواز شریف یا زرداری بھارتی پائلٹ کو رہا کرتے تو ان کو مودی کا یار کہا جاتا، نواز شریف کو معالج تک رسائی نہ دینا حکومتی انتقام ہے:مولانا فضل الرحمن
بھارتی نژاد انگلش کرکٹر سمت پاٹیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کراچی میں کھیلنا زبردست تجربہ ہے،پاکستان میں کرکٹ کا بھرپور جوش ہے،ان کا کہناتھا کہ پاکستان ،خصوصاًلاہورکی بہت تعریف سنی تھی،پاکستان کے لوگ بہت مہمان نوازہیں،سمت پاٹیل کاکہناتھا کہ دورہ پاکستان سے میرے نظریات بدل گئے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں