سابق ڈائیریکٹر کرسچن ہسپتال معروف سماجی شخصیٹ ڈاکٹر ارنسٹ لال انتقال کرکے گئے
آخری رسومات کل بروز جمعرات 14 مارچ 2019دن دو بجے کرسچن ہسپتال ٹیکسلا میں ادا کی جائیں گی، کرسچن ہسپتال کل ڈاکٹر ارنسٹ لعل کے سوگ میں بند رہے گا
آنکھوں کے مریضوں کے علاج میں ان کی خدمات کو ہمیشہ
سنہرے حروف میں لکھا جائے گا۔
ڈاکٹر ارنسٹ لعل کی وفات کی خبر نے جہاں مسیح برادری کو سوگوار کردیا
وہاں انکی سماجی خدمات پر ٹیکسیلا کی سیاسی ، سماجی اور عوامی حلقوں نے انھیں خراج عقیدت بھی پیش کیا ہے ،اور انکی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں