میرا عمران خان کو مشورہ ہے دائیں بائیں مشاورتیوں سے بچیں. اس وقت اتفاق کی ضرورت ہے۔غصہ تھوکیں۔اپ کا غصہ نہیں جارہا ہے تو غصہ مودی پر نکالیں۔اپنے سیاستدانوں پر غصہ اتا ہے مودی پر انا چائیے ۔قوم کو یکجہ کرنا چاہیے تاکہ دنیا کو اتحاد کا پیغام جائے۔فوج تب ہی بارڈر پر لڑتی ہے جب قوم ساتھ کھڑی ہوتی ہے۔میں ان چند لوگوں میں ہو جو کہتے ہیں کہ ہندوستان سے پاکستان کو خیر کی توقع نہیں۔ ہندوستان پاکستان کو تباء کرنا چاہتا ہیں۔کشمیر کو ازادی کوئی نہیں دینا چاہتے کانگریس اور بی جے پی دونوں کا۔منشور ایک ہی ۔ہمیں تیار رہنا چاہیے ۔نیشنل ایکشن پلان پر بات کرونگا تو تقسیم کا پیغام جائے گا ۔اس پلان کے حوالے سے وقت کا تعین غلط ایک سوالیہ نشان ہیں۔اگر اس قسم کے اقدام اٹھانے تھے تو پہلے اٹھاتے۔کس طرح کہیں گے کہ دنیا کے پریشر سے نہیں ہو رہااس سے یہ پیغام گیا ہے کہ اس سے پہلے تمام حکومتین اور ادارے ملوث تھے اب ٹھیک ہے عمران خان بار بار مودی سے امن کی باتیں کرتے ہیں۔ایک طرف ٹیپو سلطان کی بات کرتے ہین دوسری جانب یو ٹرن لیتے ہین اگر ٹیپو سلطان یو ٹرن لیتا تو شہید نہ ہوتا ۔ضرورت سے زیادہ ٹی وی پر آنا صحیح نہین. اپنے وزراء کو بھی باز رکھین. کہ
مخا لفت کی بجائے کام کی جانب توجہ دین.
:یہ بھی ضرور پڑھیں :ہائیکورٹ میں وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
میاں نواز شریف کی صحت کے حوالے سے جواب دیتے چوہدری صاحب کا کہنا تھا کہ اللہ میاں نواز شریف کو صحت دے ۔
Copied From; FB.com/tauqeerriazutmanzai


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں