
اے 100 راکٹ پاکستانی سائنسدانوں نے مقامی طور پر تیار کیا، راکٹ 100 کلومیٹر کے فاصلے تک دشمن کو نشانہ بنا سکتا ہے
پاکستان نے دنیا کا جدید ترین ملٹی لانچ راکٹ سسٹم تیار کر لیا، اے 100 راکٹ پاکستانی سائنسدانوں نے مقامی طور پر تیار کیا، راکٹ 100 کلومیٹر کے فاصلے تک دشمن کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابقپاکستان نے اپنے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کے سلسلے میں آج کے روز ایک تاریخی کامیابی حاصل کر لی ہے۔
ضرور پڑھیں: اسد عمر کی فنکاریاں اپنی جگہ لیکن معیشت ان کے بس کا کام نہیں :حسن نثار نے معیشت کی حالت کو شرمناک قراردیدیا

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں