
کراچی (ٹیکسیلا نیوزآن لائن ) متحدہ قومی موومنٹ کے نائن زیر و پر واقع دفتر میں آگ لگ گئی ہے ، یہ دفتر گزشتہ لمبے عرصہ سے بند ہے ۔
ضرور پڑھیں: کیا فوج کا کام کاروبار کرنا ہے؟ چیف جسٹس پاکستان
تفصیلات کے مطابق آتشزدگی کی اطلاع ملتے ہی فائربریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گیاہے اور مسلسل آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہاہے تاہم ابھی تک آگ لگنے کی وجوہات سامنے نہیں آ سکی ہیں ۔آگ پر قابو پانے کیلئے فائر بریگیڈ کی دو گاڑی مصروف عمل ہیں ۔
یاد رہے کہ ایم کیوایم کے رہنما علی رضا عابدی کو 25 دسمبر کو ان کے گھر کے باہر گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا تھا

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں