They are 100% FREE.

منگل، 25 فروری، 2020

واہ کینٹ : لالہ زار میں ڈکیتی کی واردات

واہ کینٹ : لالہ زار الصبح ڈکیتی کی واردات ۔ ڈکیت دن دہاڑے 7 لاکھ نقدی کے زیوارات لے اڑے ۔ گھر والے چوروں کا پیچھا کرتے رہے اور ڈکیت فائرنگ کرتے رہے۔۔ ڈکیت شاہ ولی روڈ سے ہوتے ہوئے مالاکنڈ اسٹاپ کے نواحی علاقے میں غائب ہوگئے پچھا کرنے والا نوجوان زخمی ہونے کی وجہ سے مالاکنڈ اسٹاپ پر پہنچ کر گیا۔ جس کی فائدہ اٹھاتے ہوئے وہ غائب ہوگئے۔

2 ڈکیت موٹر سائیکل سوار تھے وہ گلی نمبر 4 ، سے ہوتے ہوئے شاہ ولی اور ابو طالب روڈ سے جی ٹی روڈ اور وہاں سے مالاکنڈ اسٹاپ سے منسک ابادی میں غائب ہوگے پیچھا کرنے والے گھر کے فرد کو شدید چوڑیں آئیں ڈکیت اس پر فائرنگ بھی کرتے رہے ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں