They are 100% FREE.

جمعرات، 20 فروری، 2020

ملک تیمور مسعود اکبر نے نیو سٹی فیز 1 گلی نمبر 2 کی گلی کی پختگی کا افتتاح کر دیا

ممبر صوبائی اسمبلی و پارلیما نی سیکریٹری پنجاب ملک تیمور مسعود اکبر نے نیوسٹی فیز 1 گلی نمبر 23 کی پختگی کا بھی افتتاح کیا۔ اففتاح کے موقع پر امیدوار برائے ممبر کینٹ بورڈ وارڈ نمبر3 سردار خطاب اعظم خان بھی موجود تھے۔
Image may contain: outdoor

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں