They are 100% FREE.

جمعرات، 20 فروری، 2020

ملک تیمور مسعود اکبر نے 10 ایریا سے منسلک گلیوں کی پختگیوں کا افتتاح کر دیا

ممبر صوبائی اسمبلی وہ پارلیمانی سیکریٹری ملک تیمور مسعود اکبر نے 10 ایریا مسجد سے منسلک گلیوں کی پختگی کا افتتاح کیا ۔ اہل علاقہ کی جانب سے خراج تحسین اور شاندار استقبال۔
ملحقہ مسجد میں نماز ادا کی اور اہل علاقہ سے خطاب بھی کیا۔ اس وقت ان کے ہمراہ امیدوار کینٹ بورڈ برائے وارڈ 3 سردار خطاب اعظم خان بھی موجود تھے۔
Image may contain: 16 people, people smiling, people standing and wedding

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں