They are 100% FREE.

اتوار، 2 فروری، 2020

پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کا ملک تیمور مسعود اکبر سیکریٹریٹ میں کینٹ بورڈ الیکشن میں حلقہ بندیوں پر مشاورت


فاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کی صدارت میں مشاورتی اجلاس ۔اجلاس میں ، ممبر قومی اسمبلی منصور حیات خان، ممبر صوبائی اسمبلی ملک تیمور مسعود اکبر، سابق ممبر کینٹ بورڈ ملک احتشام اقبال، فہد مسعود اکبر، باوا عثمان گل سمیت دیگر قائدین شریک تھے۔۔اجلاس کی میزبانی ملک تیمور مسعود اکبر نے کی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں