They are 100% FREE.

منگل، 25 فروری، 2020

وفاقی کابینہ نے صدرمملکت کی سیکیورٹی کیلئے ممنوعہ بورلائسنسزکی منظوری دیدی


اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ اجلاس میں دیامربھاشاڈیم کی سیکیورٹی کیلئے 433 ممنوعہ بور لائسنسز ، صدرمملکت کی سیکیورٹی کیلئے ممنوعہ بورلائسنسزاور اسلام آبادکی انسدادمنشیات عدالت کے جج کی تعیناتی کی منظوری دی گئی ہے ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں