They are 100% FREE.

پیر، 17 فروری، 2020

کوئٹہ میں شارع اقبال پر دھماکا، 5 افراد جاں بحق اور15سے زائد زخمی

کوئٹہ میں شارع اقبال پر دھماکا، 5 افراد جاں بحق اور15سے زائد زخمی
کوئٹہ : کوئٹہ میں شارع اقبال پر دھماکا ہوگیا ہے، دھماکے میں5 افراد جاں بحق اور 15 سے زائد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں ڈسٹرکٹ کورٹ اور پریس کلب کے قریب دھماکا ہوا ہے، دھماکا شارع اقبال پر ہوا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکا جب ہوا تو دھماکے کی جگہ کے قریب احتجاج مظاہرہ کیا جا رہا تھا۔
دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ دھماکے کی آواز دور تک سنائی دی گئی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں