They are 100% FREE.

ہفتہ، 1 فروری، 2020

ممبر صوبائی اسمبلی ملک تیمور مسعود , عمار صدیق خان کی جانب سے تھانہ ٹیکسلا میں منعقد کھلی کچہری میں شر کت

ممبر صوبائی اسمبلی و پارلیمانی سیکریٹری بلدیات ور ملک تیمور مسعود اکبر سٹی پولیس افیسر راولپنڈی احسن یونس کی جانب سے تھانہ ٹیکسلا میں منعقد کھلی کچہریمیں شر کت۔اس کچہری میں ممبر صوبائی اسمبلی عمار صدیق خان، اسسٹنٹ کمشنر ٹیکسلا میان فہم خان، سی ای او ٹیکسلا ایس پی پوٹھوہار سید علی بھی شریک تھے۔ 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں