They are 100% FREE.

منگل، 25 فروری، 2020

عہدہ کا فائدہ.....صدرمملکت عارف علوی نے ممنوعہ اسلحہ کا لائسنس مانگ لیا،وفاقی کابینہ آج فیصلہ کرے گی

اسلام آباد: صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنس مانگ لئے،وفاقی کابینہ آج صدرمملکت کو اسلحہ لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ کرے گی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنس مانگ لئے،وفاقی کابینہ آج صدرمملکت کو اسلحہ لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ کرے گی ،وفاقی وزارت داخلہ نے معاملہ وفاقی کابینہ کو بھجوایاتھا،صدرمملکت کو ممنوعہ اسلحہ کا لائسنس دینے کی منظوری ایجنڈے میں شامل ہے ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں