اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سال نو پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ انشااللہ 2019 پاکستان کے سنہرے دور کے آغاز کی شروعات ہوگا۔
سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے نئے سال کو قوم کے لیے خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سال 2019 پاکستان کے لیے سنہرا ثابت ہوگا۔
سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے نئے سال کو قوم کے لیے خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سال 2019 پاکستان کے لیے سنہرا ثابت ہوگا۔
ضرور پڑھیں: ہمیں تو تین ہزار ارب کا بتایا گیا تھا،
وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ نئے سال کا عزم ملک میں 4 چیزوں کے خلاف جہاد ہے، وہ چار چیزیں غربت، جہالت، ناانصافی اور کرپشن ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ انشااللہ 2019 پاکستان کے لیے اچھا ثابت ہوگا۔
ان کا کہنا تھا کہ انشااللہ 2019 پاکستان کے لیے اچھا ثابت ہوگا۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں