اسلام آباد ( 08 اگست2018ء) عمران خان بھی پنجاب کے متوقع نوجوان وزیر اعلیٰ راجا یاسر کے پرانے مداح نکلے۔ 2014 کے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے تاریخی کلمات ادا کرڈالے۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پنجاب کے وزیراعلی کا نام بھی فائنل کر لیا ہے۔ عمران خان نے چکوال سے پنجاب اسمبلی کی نشست پر منتخب ہونے والے راجہ یاسر ہمایوں کو پنجابکا اگلا وزیراعلی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ضرور پڑھیں:خیبر پختونخواہ کے نامزد وزیر اعلیٰ محمود خان کتنا پڑھے لکھے ہیں اور کن کن عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں ?وہ باتیں جو آپ جاننا چاہتے ہیں
2014


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں