They are 100% FREE.

ہفتہ، 1 جون، 2019

بیوٹی پارلرز پر انکم ٹیکس لگانے کا فیصلہ

بیوٹی پارلرز پر انکم ٹیکس لگانے کا فیصلہ

کراچی " ایف بی آر کا بیوٹی پارلرز سے اِنکم ٹیکس لینے کا فیصلہ ،ایف بی آر حکام کے مطابق شہر میں 500 بیوٹی پارلرز کی نشاندہی کر لی گئی ، حکام کے مطابق بیوٹی پارلرز لاکھوں روپے کما کر تقریباً کوئی ٹیکس نہیں دے رہے،ٹی وی رپورٹ میں ایف بی آر حکام کے حواے سے بتایا گیا ہے کہ غیر رجسٹرڈ بیوٹی پارلرز کیخلاف کارروائی ہو گی۔
ی-

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں