They are 100% FREE.

پیر، 3 جون، 2019

عید کے چاند کی پیدائش آج کس وقت ہو جائے گی اور کل کتنی دیر تک دکھائی دے سکے گا ؟ جانئے

عید کے چاند کی پیدائش آج کس وقت ہو جائے گی اور کل کتنی دیر تک دکھائی دے سکے گا ؟ جانئے

)شوال کا چاند دیکھنے کیلئے روہیت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل کراچی میں ہو گا تاہم محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ چاند کی پیدائش آج دوپہر تین 
بج کر دو منٹ پر ہو گی 
تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 4 گھنٹے 16 منٹ ہو گی ، کل کراچی میں غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 28 گھنٹے اور 16 منٹ ہو گی جس کے باعث کل غروب آفتاب کے بعد چاند ایک گھنٹے تک افق پر موجود ہو گا ، پاکستان میں 4 جون کو چاند کی روہیت ممکن ہے ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں