They are 100% FREE.

جمعرات، 13 جون، 2019

ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کیلئے اقدامات ، سرکاری ملازمین کی سروس کتنے سال بڑھائی جائے گی؟ بڑی خوشخبری آگئی

ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کیلئے اقدامات ، سرکاری ملازمین کی سروس کتنے سال بڑھائی جائے گی؟ بڑی خوشخبری آگئی
اسلام آباد :  وزیر اعظم نے سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کیلئے اقدامات شروع کردیے ہیں۔
وزیر اعظم آفس کی جانب سے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ کو مراسلہ بھجوایا گیا ہے جس میں سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کے حوالے سے تجاویز مانگی گئی ہیں۔ مراسلے کے مطابق سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں 2 سے 5 سال تک کے اضافے پر غور کیا جارہا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں