They are 100% FREE.

ہفتہ، 22 جون، 2019

سونے کی قیمت میں 800 روپے مزید اضافہ، فی تولہ سونا 78100 روپے کا ہو گیا

سونے کی قیمت میں 800 روپے مزید اضافہ، فی تولہ سونا 78100 روپے کا ہو گیا
اسلام آباد : سونے کی قیمت میں 800 روپے مزید اضافہ ہو گیا فی تولہ سونا 78100 روپے کا ہو گیا صرافہ مارکیٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 13ڈآلر فی اونس اضافہ ہوا ہے اور سونا 1394 ڈالر فی اونس ہو گیا ہے پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے اضافے کے بعد 78100 روپے ہو گئی ہے جبکہ 10 گرام سونا 686 روپے اضافے کے بعد 66958 روپے کا ہو گیا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں