They are 100% FREE.

جمعہ، 21 جون، 2019

واہ کینٹ : موٹر سائیکل چور گرفتار

تھانہ واہ کینٹ پولیس نے موٹر سائیکل چوروں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ 

گرفتار ملزمان میں شاہ میر اور عماد شامل ہیں۔

 CD-70ملزمان سے 2 عدد  
 مسروقہ موٹر سائیکل  برآمد کیے گئے ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں