They are 100% FREE.

جمعرات، 13 جون، 2019

واہ کینٹ میں زمین تنازعہ پر بھائی نے بھائی کی جان لے لی

مقتول ساجد ولد آفتاب                     
          
پنڈ کمالا بانیہ واہ کینٹ میں بشارت ولد افتاب نے اپنے حقیقی  چھوٹَے بھائی ساجد ولد آفتاب پرمکان کے تنازع پر چھری سے حملہ کر دیا جو موقع پر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان بحق ہوگیا مقتول کی عمر 30 سال تھی مقامی افراد کے مطابق جائیداد کا تنازعہ کافی دنوں سے چل رہا تھا ڈیڈ باڈی ٹیکسلا تحصیل ہیڈ کوارٹر پہنچا دی گئی 
ہے  ۔مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور قانونی کاروائی شروع 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں