They are 100% FREE.

پیر، 17 جون، 2019

معروف سیاسی و سماجی کارکن جناب شیخ مختار بٹ کی والدہ قضائے الہی سے وفات پا گئیں

  شیخ مختار بٹ

 واہ کینٹ کےمعروف سیاسی و سماجی کارکن اور مسلم لیگ ن کے راہنما  جناب شیخ مختار بٹ کی والدہ  طویل علالت کے بعد اتوار  کو قضائے  الہی سے وفات پا گئیں 
واہ کینٹ,ٹیکسیلا کے  سماجی راہنمائوں نے  شیخ مختار بٹ  سے ان کی  والدہ کی وفات پر دلی تعزیت کی  انہوں نے مرحومہ  کے بلند درجات اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں