They are 100% FREE.

پیر، 3 جون، 2019

YUM نے YUM فرائی چکن کے نام پر اور اس سے منسلک مختلف لوازمات کا افتتاح کردیا ..

Image may contain: 3 people, night
 YUMواہ کینٹ:  بیکری پراڈیکٹ کا معروف نام۔ 
    یم YUM 
  نے فرائی چکن کے نام پہ 27 رمضان کو اپنی نئی پراڈاکٹ  کا آغاز کر دیا 
افتتاح اے ڈی سی آر اٹک شاہد عمران مارتھ نے کیا۔
 ۔افطار ڈنر تقریب میں سید عمران حیدر نقوی، صدر ٹیکسلا بار جمعیل اصغر بٹ، بلال اشرف خان، نوید خان، جہانگیر خان المعروف بھائی جان، حاجی وسیم، شیخ محمد علی,نعیم خان عسکری، رانا اکرام صدر پریس کلب، ملک عدنانایڈوکیٹ، شاویز خان، سمیت معززین علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں