They are 100% FREE.

جمعہ، 7 جون، 2019

شکار پورمیں زہریلی چاٹ کھانے سے 100 بچوں کی حالت تشویش ناک

شکار پورمیں زہریلی چاٹ کھانے سے 100 بچوں کی حالت تشویش ناک
شکارپور میں مضر صحت چاٹ کھانے سے 100 دسے زائد بچے بے ہوش گئے۔
عید کے پہلے روز نواحی گاؤں امروٹ میں پارک میں کھیلنے والے بچوں نےچھولےچاٹ اور دیگراشیاء لے کر کھائی تھی، جس کے بعد سو سے زائد بچوں کی طبیعت خراب ہوگئی تھی اور بچے بے ہوش ہوگئے تھے۔
ڈی ایچ او ڈاکٹر غلام شبیر شیخ کے مطابق متاثرہ بچوں کی عمریں 4 سے 10 سال کے درمیان تھیں جنہیں لکی غلام شاہ تعلقہ اسپتا ل اور مدیجی کے رورل ہیلتھ سینٹرز میں طبی امداد دی گئی۔
 شبیر شیخ کے مطابق تمام بچوں کی طبیعت سنبھلنے کے بعد انہیں اسپتال سے فارغ کردیا گیا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں