They are 100% FREE.

اتوار، 9 جون، 2019

محلہ عیدگاہ ٹیکسلا کربلا بن گیا ۔عوام پانی پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں۔اور عملہ عید کی چھٹیوں کے مزے لے رہا ہے



محلہ عیدگاہ ٹیکسلا پچھلے پانچ دن سے سرکاری پانی سے محروم۔ یعنی عید بغیر پانی کے    گزار  دی۔ اہل علاقہ کا استفسار ۔انتظامیہ کب آئے گی   لیکن تاحال  انتظامیہ خواب خرگوش میں  سوئی ہوئی ہے۔۔۔پانی کا سپلائ ٹینک خالی ۔۔وجہ  اب تک معلوم نہ ہوسکی 
سرکاری پانی ابھی تک بند ھے اور مونسپل کمیٹی ٹیکسلا کے پاس 5 دن سے کوٕی حل نہیں نکلا عوام پانی کی بوند بوند کو ترس رھے ھے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں