They are 100% FREE.

پیر، 17 جون، 2019

94سالہ امریکی بزرگ نے گریجویشن کر لیا

94سالہ امریکی بزرگ نے گریجویشن کر لیا
شکاگو(انٹرنیشنل نیوز)امریکی شہر شکاگو سے تعلق رکھنے والے94سالہ ولیم سی واگنر گریجوئٹ ہوگئے ہیں۔ دوسری جنگ عظیم میں حصہ لینے والے ویلیم نے شکاگو کیایک ہائی اسکول میں داخلہ لیا۔انہوں نے 76 سال بعد گریجوئٹ کی ڈگری حاصل کرلی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں