پاکستان سائنس و ٹیکنالوجی کے وفاقی وزیر فواد چودھری نے ٹی وی اینکر سمیع ابراہیم کو ٹوئٹر پر کتا کہتے ہوئے سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
انہوں نے لکھا ہے کہ ”اس کو دو کروڑ ٖ اشتہار دے دیتا تو دن رات کتے ٖ طرح میرے پاؤں چاٹتا، بیوی بچے امریکہ میں پڑے ہوئے ہیں یہاں بھونکنے کی نوکری ہے۔“
یہ بھی ضرور پڑھیں : 3ججز کیخلاف ریفرنس کن بنیادوں پر دائر ہوا ، وزارت قانون وانصاف نے اعلامیہ جاری کردیا
سمیع ابراہیم نے ایک ویڈیو میں فواد چودھری پر الزام لگایا تھا کہ وہ عمران خان کے خلاف سازش میں شامل ہیں اور ان کے رابطے پیپلز پارٹی کے ساتھ ہیں۔
فواد چودھری نے مزید ٹویٹ کیا ہے کہ ”پونی اور ربڑ بینڈ لگا کے اور کھسروں والی شرٹس پین کر intellectual بننے کی ایکٹنگ نہ کرو بیٹا، ابھی سلمان کی مہربانی ہے جس نے ARY سے نکالنے کی وجہ نہیں بتائی۔ انسان کو اپنی اوقات میں رہنا چاہیے۔“
انہوں نے ایک اور ٹویٹ میں کہا ہے کہ جب سے سوشل میڈیا آیا ہے ہر کتے کو بھونکنے کی آزادی ہے اب کاٹنے کی بھی ہے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں