ڈی آئی خان : جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ اب صرف آگے نہیں بڑھنا بلکہ حکومت پر آخری وار کرنا ہے ،ہم سے بڑا ملک کا خیر خواہ کوئی نہیں ہے ، ہم نا اہل حکومت کومزید برداشت نہیں کریں گے۔
یہ بھی ضرور پڑھیں : محلہ عیدگاہ ٹیکسلا کربلا بن گیا ۔عوام پانی پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں۔اور عملہ عید کی چھٹیوں کے مزے لے رہا ہے
آر وائی نیوز کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ اب صرف آگے نہیں بڑھنا حکومت پر آخری وار کرنا ہے ،ہم سے بڑا ملک کا خیر خواہ کوئی نہیں ہے ، ہم نا اہل حکومت کومزید برداشت نہیں کریں گے ، ملک معاشی طور پر کمزور ہوچکاہے ،الیکشن میں بدترین دھاندلی کی گئی ۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے جلسے عوام کا سمندر تھے ،اس وقت حکومت کیخلاف اپوزیشن کا مضبوط اتحاد بن چکاہے ، حکومت کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کا موقف واضح ہے ۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں