واہ کینٹ کےمعروف سیاسی و سماجی کارکن اور مسلم لیگ ن کے راہنما جناب شیخ مختار بٹ کی والدہ طویل علالت کے بعد اتوار کو قضائے الہی سے وفات پا گئیں
واہ کینٹ,ٹیکسیلا کے سماجی راہنمائوں نے شیخ مختار بٹ سے ان کی والدہ کی وفات پر دلی تعزیت کی انہوں نے مرحومہ کے بلند درجات اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں