اتحادی جماعت بی این پی کو منانے کا ٹاسک جہانگیر ترین کو مل گیا،جہانگیر ترین کی بی این پی مینگل سے مذاکرات پر پیش رفت پروزیراعظم عمران خان کو بریفنگ
حکومت کو بجٹ منظوری کے لیے بھی جہانگیر ترین کی ضرورت پڑ گئی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ حکومت کے لیےبجٹ منظور کروانے کے لیے بی این پی کو منانا ضروری ہو گیا ہے۔حکومت کے لیے بی این پہ کو منانا مشکل ہو گیا ہے۔اور اس مشکل سے نکالنے کے لیے جہانگیر ترین سے بہتر کوئی آپشن نہیں۔آج وزیراعظم عمران خان اور جہانگیر ترین کے مابین ملاقات ہوئی۔
یہ بھی ضرور پڑھیں : 1 لیٹر پیٹرول میں 25 کلومیٹر کا سفر پاکستانی کمپنی نے غیر ملکی کمپنیوں کی گاڑیوں کے مقابلے میں کم قیمت اور بہترین گاڑی تیار کر لی
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں