مقتول ساجد ولد آفتاب
پنڈ کمالا بانیہ واہ کینٹ میں بشارت ولد افتاب نے اپنے حقیقی چھوٹَے بھائی ساجد ولد آفتاب پرمکان کے تنازع پر چھری سے حملہ کر دیا جو موقع پر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان بحق ہوگیا مقتول کی عمر 30 سال تھی مقامی افراد کے مطابق جائیداد کا تنازعہ کافی دنوں سے چل رہا تھا ڈیڈ باڈی ٹیکسلا تحصیل ہیڈ کوارٹر پہنچا دی گئی
ہے ۔مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور قانونی کاروائی شروع
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں